ہم نئے کونسل جنرل آف پاکستان نیو یارک “ جناب عامر احمد اتوزئ “ کو دل کی اتھاہ کہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ہم امید کرتے ہیں کہ پاکستان 🇵🇰اور امریکہ 🇺🇸کے تعلقات مذید مظبوط کرنے میں اہم کردار ادا کریں گئے ۔ آج کی مولاقات میں اُنہوں نے یقین دلایا کہ میں خود اور میرا پورا آفس ہر وقت اپنے پاکستانی بہن ، بھائیوں کی خدمت کے لئے حاضر ہیں ۔۔۔ دانش ملک ( وائس پریزیڈنٹ ) پاکستانی امریکن کانگرس PAC